SPHF

021 99334120

info@sphf.gos.pk

اپنے کیس کی معلومات حاصل کریں

If you are eligible beneficiary and your case is not available with us, you can contact us on +92 21 3123 4567

2 Million

Validations Completed

1,100,000

Bank Accounts Opened

950,000

Disbursements

586,000

Post Plinth Constructions 

350,000

Houses Completed

ایس پی ایچ ایف کیجانب سے بینیفشری پلیٹ فارم 2022 کے سیلاب میں گھروں سے محروم ہونے والے متاثرین کیلئے تشکیل دیا گیا ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے اب سیلاب متاثرین اپنے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے نئے گھر کی تعمیر کیلئے رقم وصولی کی اہلیت، بینک اکاؤنٹ اسٹیٹس اور قسطوں کی ادائیگی سے متعلق معلومات باآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ پورٹل محض ایک کلک سے سیلاب متاثرین تک تمام متعلقہ معلومات کی شفاف رسائی کو یقینی بنانے کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔

Scroll to Top